tag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post2331827080397327551..comments2023-06-20T08:28:45.473-07:00Comments on حیران و پریشان: صحبتضیاء الحسن خانhttp://www.blogger.com/profile/11388165516185442154noreply@blogger.comBlogger8125tag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-20921513129367846142011-01-19T01:46:23.973-08:002011-01-19T01:46:23.973-08:00پ کا اعتراف نامہ قبولہ جاتا ہےپ کا اعتراف نامہ قبولہ جاتا ہےاُؤں مولویnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-87691818432324347292011-01-17T05:16:13.873-08:002011-01-17T05:16:13.873-08:00درست ہے کہ ماحول انسان کی زندگی پر بہت زيادہ اثر ا...درست ہے کہ ماحول انسان کی زندگی پر بہت زيادہ اثر انداز ہوتا ہے ۔ بچپن ميں گھر کا ۔ تعليمی زمانہ ميں سکول و کالج کا ۔

مجھے آپ کی تحرير آج اتنی دير بد اس لئے نظر آئی کہ جب آپ نے لکھی تھی ان دنوں ميں کمپيوٹر چلانے کے قابل نہ تھا اٹھائيس ستمبر کے حادثہ کی وجہ سےافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-15522740583803642382010-11-01T00:58:56.296-07:002010-11-01T00:58:56.296-07:00عنیقہ۔۔۔۔ نعمان اور یاسر صاحب کو بہت بہت خوش آمدید...عنیقہ۔۔۔۔ نعمان اور یاسر صاحب کو بہت بہت خوش آمدید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور امید ہے کہ اسطرح ہی ہم جیسے نئے لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی کرتے رہیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ضیاء الحسن خانhttps://www.blogger.com/profile/11388165516185442154noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-13906174147547427632010-10-28T05:24:21.050-07:002010-10-28T05:24:21.050-07:00بہت اچھے!۔بہت اچھے!۔یاسرخوامخواہ جاپانیhttp://yaserjapani.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-71357712582316518352010-10-27T22:33:44.381-07:002010-10-27T22:33:44.381-07:00اس قسم کے اقوال کے ساتھ مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ یہ ہمی...اس قسم کے اقوال کے ساتھ مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ یہ ہمیشہ صحیح نہیں ہوتے۔ دنیا میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں ہوتی جو اپنے گرد کا ماحول تبدیل کر دیتے ہیں۔ کچھ لوگ اپنی اچھائ کو پھیلانے میں کامیاب ہو جاتے ہیں اور کچھ اپنی برائ کو۔ دیکھا جائے تو برائ میں بڑی کشش ہوتی ہے۔
بچوں کے لئے تو پھر صحیح کہ کچا ذہن ہوتا ہے۔ چیزوں کا اثر جلدی قبول کر لیتا ہے۔ بڑوں کے لئے یہ بات سو فی صد درست نہیں ہو سکتی۔
آہکے علاقے میں جوئے کے اڈے ہوں یا شراب خآنے تو کیا آپ محض اس لئے ادھر نہیں جائیں گے کہ کہیں میں بھی شراب نہ پینے لگوں یا جوا نہ کھیلنے لگوں۔ اس طرح تو وہ علاقہ مستقل بنیادوں پہ انہی کا علاقہ بن جاءے گا۔
جیسے جیسے عمر میں پختگی آتی ہے یعنی انسان اٹھارہ سال کی بعد والی عمر میں داخل ہوتا ہے۔ اسے وقتاً فوقتا اپنا احتساب کرنا چاہئیے۔ اپنے لئے اخلاقی حدود کا تعین کرنا چاہئے۔ اپنے اعمال اور افعال سے پیدا ہونے والے نتائج پہ نظر رکھنی چاہئیے۔ اپنی زندگی میں کچھ نہ ٹارگٹس رکھنے چاہئیِں۔
زندگی میں آپکو ہر طرح کے لوگ ملتے ہیں۔ بات یہ ہے کہ آپ نے اپنے اوپر بھی کوئ کنٹرول رکھا ہوا ہے یا نہیں۔ اور عالم یہ ہو
کہ
چلتا ہوں تھوڑی دور ہر اک تیز رو کے ساتھ
پہچانتا نہیں ہوں ابھی راہبر کو میں

بات یوں ہونی چاہئیے کہ
ہم وہ نہیں کہ جن کو زمانہ مٹا سکے
ہم رقص کرنے والے ہیں خود زندگی کے ساتھعنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-77544500404661632272010-10-27T14:28:08.074-07:002010-10-27T14:28:08.074-07:00عمدہ تحریر ہے۔عمدہ تحریر ہے۔Noumaanhttps://www.blogger.com/profile/00198796454046351286noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-25390175773471850522010-10-27T04:58:27.395-07:002010-10-27T04:58:27.395-07:00کونسا کام؟
فیس بک بکنے والا کام؟
یا ٹویٹنے والا کا...کونسا کام؟
فیس بک بکنے والا کام؟
یا ٹویٹنے والا کام؟
یا ایویں پھنتیں مارنے والا کام؟
یا مخففی سٹیٹس اپڈیٹنے والا کام؟DuFFeR - ڈفرhttp://www.dufferistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-57469374989643661242010-10-27T04:34:21.448-07:002010-10-27T04:34:21.448-07:00آپ کا اعتراف نامہ قبولہ جاتا ہے
آپ کے پاپوں کا پ...آپ کا اعتراف نامہ قبولہ جاتا ہے

آپ کے پاپوں کا پراشچت اب ایسے ہی ہوسکتا ہے کے آپ بادام کھایا کریںتوارشhttp://tawarish.co.ccnoreply@blogger.com