tag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post3728010434914076248..comments2023-06-20T08:28:45.473-07:00Comments on حیران و پریشان: گونگی ہو گئی آج زباں کچھ کہتے کہتےضیاء الحسن خانhttp://www.blogger.com/profile/11388165516185442154noreply@blogger.comBlogger20125tag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-49191537015048038742022-11-08T10:56:17.785-08:002022-11-08T10:56:17.785-08:00Best Source
کلیات اقبال Best Source
کلیات اقبال EDUTAINIANShttps://www.blogger.com/profile/07761622031211932566noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-56106355729111974552022-06-13T07:18:10.285-07:002022-06-13T07:18:10.285-07:00یہ غزل میری ہے کتاب کا نام ہے جیسے کلیاں اچھال دے ...یہ غزل میری ہے کتاب کا نام ہے جیسے کلیاں اچھال دے کوئی 2007 میں آئی تھی اور کالج میں میرے پروفیسر عارش اقبال نظر کی تھی Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-8237784612380445342022-04-05T00:34:54.569-07:002022-04-05T00:34:54.569-07:00Please don't relate to that great poet Please don't relate to that great poetAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/06652055634094305075noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-6804716082022288012022-01-01T04:57:11.891-08:002022-01-01T04:57:11.891-08:00یہ بے وزن و بے بحر چیز شاعری ہی نہیں تو "غزل&...یہ بے وزن و بے بحر چیز شاعری ہی نہیں تو "غزل" کیسے ہو گی؟
کسی ایسے منچلے نے لکھی ہو گی جس کا کم از کم شعر سے کوئی رشتہ کوئی تعلق نہیں ہو سکتا۔Dr.Altaf shaheenhttps://www.blogger.com/profile/04557988055278529482noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-45438021568275823182021-11-30T08:06:29.098-08:002021-11-30T08:06:29.098-08:00You are exactly right janabYou are exactly right janabMohammed Aslamhttps://www.blogger.com/profile/17887357974242309065noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-65188819342350529512021-11-23T02:50:00.140-08:002021-11-23T02:50:00.140-08:00السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
بہت سارے لوگ بلا ت...السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ

بہت سارے لوگ بلا تحقیق غزل کے مقطع میں اقبال دیکھ کر اس غزل کو علامہ اقبال کی طرف منسوب کر دیتے ہیں۔ یہ سراسر زیادتی ہے۔ اچھا یہ ہوا کہ میں نے اس غزل کو اسکے شاعر," اقبال شانہ" سے ایک کل ہند مشاعرہ نظام آباد میں سنا۔ یہ تقریباً ١٩٨٦ ء کی بات ہے۔ اللّٰہ ہم سب کی بلا تحقیق کسی بات کے پھیلانے سے حفاظت فرمائے آمین
Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/17583659651815390110noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-35573903251349931962020-05-03T11:16:02.540-07:002020-05-03T11:16:02.540-07:00اقبال کی نہیں ہےاقبال کی نہیں ہےhot hotesthttps://www.blogger.com/profile/02445802786671357658noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-9668002440392791792019-12-09T03:18:22.619-08:002019-12-09T03:18:22.619-08:00Right Right Salik Ghazalihttps://www.blogger.com/profile/06870176761418521593noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-80270193683485677422017-06-13T09:15:51.908-07:002017-06-13T09:15:51.908-07:00آداب....
پڑهے لکهے افراد یہ بات بخوبی سمجهہ سکتے ہ...آداب....
پڑهے لکهے افراد یہ بات بخوبی سمجهہ سکتے ہیں کہ تحریر کا یہ اسلوب علامہ اقبال کا ہرگز نہیں ہے..... رہی بات اس تحریر کو شاعری کہنے کی تو یہ بے وزن بے ڈهنگی تک بندی کے درجے سے بهی ہلکی تحریر کسی صورت شاعری کہلانے کے لائق نہیں ہے.... سوچ کی بات لیجیئے تو احاطہ کیئے گئے موضوعات ہمارے اطراف بکهری ہوئی سچائیوں پر مبنی ہیں، تو اس بے ڈهنگے اسلوب میں باندهہ دینے سے سوچ کی گہرائی بهی ثابت نہیں ہوتی....... مختصر یہ کہ اس درجے کی ہلکی تحریر کو قارئین سے شاعری کے نام پر شیئر کرنا سراسر زیادتی ہے..... فقط...... سید نویدAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-2421427352682903142017-01-13T15:55:22.666-08:002017-01-13T15:55:22.666-08:00 بھائ برائے کرم یہ زیادتی نہ کریں اقبال کی شاعری ا... بھائ برائے کرم یہ زیادتی نہ کریں اقبال کی شاعری اتنی بےڈھنگ نہیں ہو سکتی اسکے شاعر کے لئے www.urdupoint.com پر وقار احمد بھٹہ کا نام تلاش کریں تو آپ کو اصل حقیقت کا علم ہو گا. واللہ اعلمAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-59627215045529446702011-08-09T19:07:07.018-07:002011-08-09T19:07:07.018-07:00یہ جو آپ نے نظم لکھی ہے
یہ قطعی طور پر علامہ اقبال...یہ جو آپ نے نظم لکھی ہے
یہ قطعی طور پر علامہ اقبال رحمہ اللہ علیہ کی نہیں ہو سکتی۔
جہاں تک میں نے اقبال کی شاعری کا مطالعہ کیا ہے، ایسی کوئی بھی نظم جس میں صرف تکرار ہو، بحر قطعاً نہ ہو۔
اور جس میں جملہ بازی پر زور دیا گیا ہو۔ بالکل بھی اقبال کی نہیں ہو سکتی۔
برائے مہربانی اقبال سے کوئی چیز منسوب کرنے سے پہلے تحقیق ضرور کر لیا کیجئے۔

شکریہ
عبد اللہAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-91487530706888417822011-06-15T23:55:50.756-07:002011-06-15T23:55:50.756-07:00مجھے یہ نظم بہت پسند آئی، شاعری کے الفاظ آسان ہیں۔...مجھے یہ نظم بہت پسند آئی، شاعری کے الفاظ آسان ہیں۔عامر شہزادhttp://asakpke-urdu.blogspot.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-87522485345625300342011-06-15T22:13:28.194-07:002011-06-15T22:13:28.194-07:00بہت کوشش کے باوجود ان اقبال صاحب کا سراغ لگا نے می...بہت کوشش کے باوجود ان اقبال صاحب کا سراغ لگا نے میں کامیاب نی ہو سکا ۔
مگر خوشی اس بات کی کہ سب پہچان گئے کہ یہ علامہ اقبال کی نہیں ہے یعنی

آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے
اور اس میں فارسی کا امتزاج نظر نہیں آتا جو اقبال کی شاعری میں موجود ہے۔بلاامتیازhttps://www.blogger.com/profile/01265011304348792367noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-48219034738438748982011-06-15T21:39:32.548-07:002011-06-15T21:39:32.548-07:00خیر ۔ ۔ ۔ جس نے بھی لکھی ہے ۔۔۔۔۔ بہت صحیح لکھی ہے...خیر ۔ ۔ ۔ جس نے بھی لکھی ہے ۔۔۔۔۔ بہت صحیح لکھی ہے ۔ ۔ ۔ اس زمانے کا پورا نقشہ کھینچا ہے -

شیرنگ کے لئے شکریہnoorhttps://www.blogger.com/profile/16451103900731837631noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-13758105977099416072011-06-15T19:19:52.167-07:002011-06-15T19:19:52.167-07:00نظم میں پیغام ہے مگر معیار و انداز علامہ اقبال کا...نظم میں پیغام ہے مگر معیار و انداز علامہ اقبال کا نہیں!!!
یار ایسے تو نہیں چلے گا!!!۔Shoiab Safdar Ghummanhttps://www.blogger.com/profile/11379422355489664331noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-90768621610818133562011-06-15T10:26:08.338-07:002011-06-15T10:26:08.338-07:00قسم لے لیں ضیا بھائی۔۔۔ میرے نہیں ہیں۔۔۔قسم لے لیں ضیا بھائی۔۔۔ میرے نہیں ہیں۔۔۔عمران اقبالhttp://emraaniqbal.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-79439275847238035002011-06-15T09:27:22.317-07:002011-06-15T09:27:22.317-07:00میں بھی یہی لکھنے لگا تھا کہ اتنی جدیدیت اقبال کے ...میں بھی یہی لکھنے لگا تھا کہ اتنی جدیدیت اقبال کے لفظوں میں نہیں ہوتی

انٹرنیٹ پہ تلاش کے بعد جو واحد لنک مجھے ملا وہاں پر بھی بڑی مزیدار بحث ہے کہ یہ کس اقبال کے اشعار ہیں :D
چیک کر ذرا تو بھیDuFFeR - ڈفرhttp://www.dufferistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-22189672376068400092011-06-15T07:17:26.141-07:002011-06-15T07:17:26.141-07:00میرے بھی خیال سے یہ علامہ اقبال کی نظم نہیں ہے مگر...میرے بھی خیال سے یہ علامہ اقبال کی نظم نہیں ہے مگر جس کی بھی ہے پر اثر ہے آپ ایسا کریں ترمیم کرلیں پوسٹ میں اور شاعر کا نام نکال دیں کیونکہ جنکو اگر کچھ اچھا کرنا ہو یا سیکھنا ہو تو وہ کسی اچھی بات کے مطلو یہ نہیں پوچھتے کہ کس نے کی وہ بس اس اچھی بات کو اپنا لیتے ہیں ۔

بہرحال ایک اچھی اور سبق آموز نظم ہے اللہ ہم سبکو سمجھا دے آمینKainat Hassanhttps://www.blogger.com/profile/07843462169721589548noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-39010854439523038502011-06-15T06:55:32.022-07:002011-06-15T06:55:32.022-07:00شیلف کا لفظ اقبال کے دور کی اردو میں نہیں ہے۔ طاق ...شیلف کا لفظ اقبال کے دور کی اردو میں نہیں ہے۔ طاق ہوسکتا ہے، شیلف چالیس پچاس سال کے بعد اردو میں شعراء نے استعمال کرنا شروع کیا ہے، جیسے وصی شاہ جیسے لوگ۔ چناچہ یہ اقبال کی غزل لگتی نہیں، اگرچہ خیالات انھیں جیسے ہیں۔Shakirhttps://www.blogger.com/profile/02677756315715064558noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-88048541223501292632011-06-15T06:18:23.148-07:002011-06-15T06:18:23.148-07:00میرے ذاتی خیال میں یہ نظم ہرگزعلامہ اقبال ' کی...میرے ذاتی خیال میں یہ نظم ہرگزعلامہ اقبال ' کی نہیں ہے

ممکن ہے کسی اور اقبال کی ہو مثلا اقبال عظیم یا ظفر اقبال گو کہ ان کا بھی یہ رنگ نہیں ہے

اس طرح کی نظم اور نسبت پڑھ کر غالب یاد آے کہ انہوں نے اسی قسم کی نظم اپنی طرف منسوب کرنے پر اپنا تخلص اسد سے عالب کر لیا تھا

جمالAnonymousnoreply@blogger.com