tag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post5201903653937974513..comments2023-06-20T08:28:45.473-07:00Comments on حیران و پریشان: جو یہاں کرو تو حرام اور وہاں ہوا تو حلالضیاء الحسن خانhttp://www.blogger.com/profile/11388165516185442154noreply@blogger.comBlogger11125tag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-31831800074983613292011-05-11T08:54:47.032-07:002011-05-11T08:54:47.032-07:00نا ہی اب بھی یہ سمجھ آئے ہے کہ اس پراسیس کی ضرورت ...نا ہی اب بھی یہ سمجھ آئے ہے کہ اس پراسیس کی ضرورت کیا ہے۔۔۔ جو بھی وہ۔۔۔ ادھر جا کر تو "ورجینیٹی"" کھونے کا 85٪ چانس تو ہو ہی جاتے ہیں۔۔۔ پھر کیا ٹینشن کے شروع ہی میں چیک کریں۔۔۔؟ کچھ سمجھ نہیں آئی۔۔۔

عمران بھائی کیا ہی خوب کہا ہے آپ نےدرویش خُراسانیhttp://www.darveshkhurasani.wordpress.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-92025099909841961732011-05-10T23:15:41.334-07:002011-05-10T23:15:41.334-07:00سائیں میں تو کچھ نہیں کہوں گا کہ بارا سنگھا ابھی ت...سائیں میں تو کچھ نہیں کہوں گا کہ بارا سنگھا ابھی تک پہنچا ہی نہیں۔ صف دشمناں کو خبر کرو۔۔۔۔۔ ;)

ویسے ایک بات دل میں ضرور آرہی ہے، وہ یہ کہ ان انگریزوں کو کیا سمایا کہ جنوبی ایشیا والوں کا کنوارپن کا ٹیسٹ کرنا شروع کردیا؟ انکے طرف اگر یہ ٹیسٹ ہونے لگے تو 99% رزلٹ پوزیٹیوو آئے گا۔
:Dوقاراعظمhttp://blog.waqarazam.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-26905409508925104822011-05-10T16:44:09.897-07:002011-05-10T16:44:09.897-07:00ہم تبصرہ کریں گے اور ڈنکے کی چوٹ پہ کریں گے کہ دنی...ہم تبصرہ کریں گے اور ڈنکے کی چوٹ پہ کریں گے کہ دنیا بھر کے بے غیرتوں نے پاکستان کے بے غیرت ترین نام نہاد روشن خیالوں کو پاکستانی معاشرے کو اپنے تئیں روشن خیال کرنے کا ٹھیکہ دے دیا ہے۔ جو روشن خیالی تو نام کی ہے مگرایک مادر پدر آزاد معاشرے کی تگ و دور ضرور ہے۔

ان میں اکثریت ان مدل کلاسی اہمیت کے ماروں کی ہے جو لنڈے سے جینز خرید کر پہنتے ہیں اور خواب امریکہ اور برطانیہ یا یوروپ کے دیگر یعنی اپنی مغربی آقاؤں کے دم چھلے بننے کے دیکھے ہیں ۔ وائے حسرت ناکام۔

واللہ ہمیں مسئلہ کسی بھی روشن خیال سے نہیں مگر پاکستان میں زبردستی جدیدت کا روازانہ ٹیکہ لگانے والوں سے پاکستانی مسلم معاشرے کو درپیش خطرات سے مسئلہ ہے۔ اگر ایک دفعہ پاکستان کا رہا سہا بچاکچھا خاندانی نظام بگڑا تو اندھی غربت پاکستان میں ہر شئے کو نگل لے گی۔ اگر غربت سے افلاس کا سفر پاکستان میں رفتار نہیں پکڑ سکا تو محض اسمیں پاکستانی معاشرے کی وہ روایات ہیں جنہیں روشن خیال بوسیدہ اور دقیانوسی قرار دے کر پاکستانی رہے سہے معاشرتی ڈھانچے کی ریوڑیاں اور چھوارے کھرے کر لینا چاہتے ہیں۔

جن لوگوں نے تھائی لینڈ وغیرہ دیکھ رکھا وہ بخوبی جانتے ہیں ۔ کہ پاکستان میں نام نہاد روشن خیال کیونکر معاشرتی اقدار کے در پے۔

ویسے اسان نام نہاد روشن خیالوں اور ان کے آقا دونوں میں ایک قدر بہت مشترک ہے کہ دونوں اپنے ناجائز مفادات کے لئیے دھونس اور زبردستی سے باز نہیں آتے ۔

جب پاکستان کی ان مڈل کلاسئیے نام نہاد روشن خیالوں کو پتہ نہیں کہ جس دن قوم کا مزاج بگڑا تو آقا تک پہنچ نہ ہونے کی صورت میں ان مسکینوں کا انجام کیا ہوگا؟۔

یہ ملک پاکستانیوں کا ہے۔ اور ایسے لکڑ بھگوں کی دمیں کاٹتنے کا وقت آن پہنچا ہے۔ کہ قوم کو اپنی شناخت اپنی پہچان کے لئیے کہیں سے تو آغاز کرنا ہے۔جاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپینhttp://ajnabi.usuaris.net/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-36956589159496301902011-05-10T10:14:50.339-07:002011-05-10T10:14:50.339-07:00اب اگر میں ادھر کوی تبصرہ کروں گا تو اعتراض ہو گا ...اب اگر میں ادھر کوی تبصرہ کروں گا تو اعتراض ہو گا کہ ۲۱ سال کا نابالغ کیوں تبصرے کرتا ہے ایسی پوسٹس پر ، باقی جو میں کہنا چاہتا تھا عمران بھای کہہ چکے ۔UncleTomhttps://www.blogger.com/profile/07680826330928310894noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-9710685140357379322011-05-10T09:34:00.612-07:002011-05-10T09:34:00.612-07:00مولبی تیری املا بھی تانیہ بی بی کی املا کی طرح روز...مولبی تیری املا بھی تانیہ بی بی کی املا کی طرح روز بروز 'نکھرتی' جارہی ہے
اب یہ پتہ نہیں کہ تو نے پوائی اڈہ جان بوجھ کے لکھا ہے یا ؟؟؟جعفرhttps://www.blogger.com/profile/17527229249123675323noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-47683080341807695312011-05-10T05:47:10.467-07:002011-05-10T05:47:10.467-07:00جناب ميں نے آپ کے بلاگ پر آنے کی جب جسارت کی تو مج...جناب ميں نے آپ کے بلاگ پر آنے کی جب جسارت کی تو مجھے وارننگ دی گئی کہ يہان بالغ لوگوں کيلئے مواد ہے ۔ ميرے پاس بالغ ہونے کا ثبوت تو تھا نہيں پھر بھی ميں نے کہہ ديا کہ ميں بالغ ہوںافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-24654910500582818642011-05-10T04:09:40.044-07:002011-05-10T04:09:40.044-07:00مولبی صاحب یہ پوائی اڈہ کیا ہوتا ہے؟
پوری پوری روش...مولبی صاحب یہ پوائی اڈہ کیا ہوتا ہے؟
پوری پوری روشنی ڈالیں پہلے تو اس پہDuFFeR - ڈفرhttp://www.dufferistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-8823957397414971472011-05-10T03:56:03.562-07:002011-05-10T03:56:03.562-07:00ویسے مجھے اس طرح کے پراسیس کا کچھ علم نہیں تھا اور...ویسے مجھے اس طرح کے پراسیس کا کچھ علم نہیں تھا اور نا ہی اب بھی یہ سمجھ آئے ہے کہ اس پراسیس کی ضرورت کیا ہے۔۔۔ جو بھی وہ۔۔۔ ادھر جا کر تو "ورجینیٹی"" کھونے کا 85٪ چانس تو ہو ہی جاتے ہیں۔۔۔ پھر کیا ٹینشن کے شروع ہی میں چیک کریں۔۔۔؟ کچھ سمجھ نہیں آئی۔۔۔عمران اقبالhttp://emraaniqbal.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-24310955212562811552011-05-10T03:53:53.061-07:002011-05-10T03:53:53.061-07:00مولبی صاحب۔۔۔ کیوں دل جلوں کی مزید جلانے کا ارادہ ...مولبی صاحب۔۔۔ کیوں دل جلوں کی مزید جلانے کا ارادہ ہے۔۔۔؟ لیکن نہیں جی۔۔۔ اب جلن کیسی۔۔۔ اب تو ان کے آقا و مولا یہ کام کر رہے ہیں تو ٹینشن کیسی انہیں۔۔۔ اب سب کچھ جائز ہو جائے گا۔۔۔ نا جائز رہے گا تو صرف یہ کہ آپ جیسے مولبی نے چٹخارے لینے کے لیے اپنے بلاگ پر یہ خبر چھاپ دی۔۔۔ ہا ہا ہاعمران اقبالhttp://emraaniqbal.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-849428025902739342011-05-10T03:24:21.432-07:002011-05-10T03:24:21.432-07:00گوری حوروں کی پروڈکشن پر پابندی اور سانولی حوروں م...گوری حوروں کی پروڈکشن پر پابندی اور سانولی حوروں میں ویسٹ کا انٹرسٹ ۔ شائد سانولوں کیلئے ویسٹرن سرٹیفائد سانولی حوروں والے بگ بزنس کی بات ہو رہی ہے جی ۔جہالستان سے جاہل اور سنکی ۔http://bbcurdublogs.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-21304610443671300402011-05-10T01:33:14.295-07:002011-05-10T01:33:14.295-07:00مدینہ کا سفر کر یائے پر ذہن اور سوا اب بھی وہیں اٹ...مدینہ کا سفر کر یائے پر ذہن اور سوا اب بھی وہیں اٹکی ہوئی
قاسمAnonymousnoreply@blogger.com