tag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post8682399425185945124..comments2023-06-20T08:28:45.473-07:00Comments on حیران و پریشان: تمام خداوں سے بہتر خدا۔ضیاء الحسن خانhttp://www.blogger.com/profile/11388165516185442154noreply@blogger.comBlogger28125tag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-52834017361816992302011-06-09T16:40:21.203-07:002011-06-09T16:40:21.203-07:00http://pakcom.wordpress.com/2011/06/09/%D8%AE%D8%A...http://pakcom.wordpress.com/2011/06/09/%D8%AE%D8%AF%D8%A7-%D8%8C-%D9%85%D9%86%D8%A7%D8%B8%D8%B1%DB%81-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%DA%AF%DA%BE%D9%85%D9%86%DA%88%DB%94/خدا ، مناظرہ اور گھمنڈ۔http://pakcom.wordpress.com/2011/06/09/%D8%AE%D8%AF%D8%A7-%D8%8C-%D9%85%D9%86%D8%A7%D8%B8%D8%B1%DB%81-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%DA%AF%DA%BE%D9%85%D9%86%DA%88%DB%94/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-53517552279286237702011-06-09T16:37:51.575-07:002011-06-09T16:37:51.575-07:00جیسے کہ آجکل انٹرنیٹ پہ ایک صاحب کچھ موضوعات پہ بڑ...جیسے کہ آجکل انٹرنیٹ پہ ایک صاحب کچھ موضوعات پہ بڑے دھڑلے اور سرعت سے اپنے تئیں عالم فاضل سمجھتے ہوئے اسلام، قرآن کریم ، نبوت، احادیث یعنی جن امور پہ روئے زمین کے مسلمان اتفاق کرتے ہیں اور دنیا بھر کے مسلمان ان امور پہ طنز یا لایعنی بحث کو اپنے عقائد، پہ اپنے دین پہ حملہ تصور کرتے ہیں۔ اس پہ ہاتھ صاف کئیے جارہے ہیں۔اورہر اگلی پوسٹ پہ قلابازی کھاتے ہوئے ایک نیا شوشہ چھور کر سمجھتے ہیں کہ اپنے تئیں اپنی فہم فراست کے سامنے سب کو کوتاہ قامت قرار دے ڈالا ہے۔ سبحان اللہ ۔جبکہ کہ ایسی عقل پہ سبھی خندہ زن ہیں۔

ایک بات نوٹ کی گئی ہے۔ کہ پاکستان کے نام نہاد ر . . . . .

http://pakcom.wordpress.com/2011/06/09/%D8%AE%D8%AF%D8%A7-%D8%8C-%D9%85%D9%86%D8%A7%D8%B8%D8%B1%DB%81-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%DA%AF%DA%BE%D9%85%D9%86%DA%88%DB%94/خدا ، مناظرہ اور گھمنڈ۔http://pakcom.wordpress.com/2011/06/09/%D8%AE%D8%AF%D8%A7-%D8%8C-%D9%85%D9%86%D8%A7%D8%B8%D8%B1%DB%81-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%DA%AF%DA%BE%D9%85%D9%86%DA%88%DB%94/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-58277127158435611812011-06-09T16:34:44.883-07:002011-06-09T16:34:44.883-07:00ضیاءالحسن بھائی!
یہ آجکل جعفر بھائی اور ڈفر بھائ...ضیاءالحسن بھائی!

یہ آجکل جعفر بھائی اور ڈفر بھائی کس بل بوتے (بوتھے نہیں لکھا۔ سند رہے۔) پہ اکڑ رہے ہیں؟ لگتا ہے بھائی نے لمبا مال لگا دیا ہے؟۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-89709230548115681962011-06-09T00:59:01.262-07:002011-06-09T00:59:01.262-07:00لگتا ہے آپ کو بھی فردوس بریں کی سیر کرادی گئی ہے۔:...لگتا ہے آپ کو بھی فردوس بریں کی سیر کرادی گئی ہے۔:)۔۔
آنٹی گروپ آف چبلز میں جگت بازوں کا اضافہ مولویوں کے لیے ہی خوشگوار ہوگا ، مخالفت میں ہی سہی کم از کم کچھ کام کے تنقیدی کمنٹس تو دیکھنے کو ملیں گے ۔

آپ کو بارہ سنگھے کی سنگت مبارک ہو۔۔Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/01129918784798502573noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-57462243440020314852011-06-08T21:41:42.640-07:002011-06-08T21:41:42.640-07:00حق کو بول بالاحق کو بول بالاDuFFeR - ڈفرhttp://www.dufferistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-16827362969749803642011-06-08T15:37:56.010-07:002011-06-08T15:37:56.010-07:00ڈفر پائیں اور جعفر پائین۔ یہ کیا ہو گیا جی ۔ڈفر پائیں اور جعفر پائین۔ یہ کیا ہو گیا جی ۔UncleTomhttps://www.blogger.com/profile/07680826330928310894noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-82816712129880748192011-06-08T10:46:52.886-07:002011-06-08T10:46:52.886-07:00the man "makki" seems to be a covert mis...the man "makki" seems to be a covert missionary. Either he is a missionary or he is Quake. Plus I will recommend you to counter check the translations on his blog with some authentic translation.Clone of Mirzahttp://truthexposed123.blogspot.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-72042695435977806272011-06-08T08:57:25.949-07:002011-06-08T08:57:25.949-07:00مولبی تجھے بڑی پوسٹیں آئی رہتی ہیں آج کل؟
اور اگر ...مولبی تجھے بڑی پوسٹیں آئی رہتی ہیں آج کل؟
اور اگر اعلان جنگ کی بات ہے تو میں بھی اپنے سابقہ مرشد کے ساتھ ہوں۔۔۔ یو بائسڈ مولویز۔۔جعفرhttp://jafar-haledil.blogspot.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-42461923371901989932011-06-08T08:13:07.738-07:002011-06-08T08:13:07.738-07:00مجھے پہلے سے شک تھا۔
یہ ڈفر بندہ آنٹی گروپ کا ہے۔...مجھے پہلے سے شک تھا۔
یہ ڈفر بندہ آنٹی گروپ کا ہے۔
ڈفر تو بارہ سنگھے سے بھی دو ہاتھ آگے نکلا۔
ڈفر آپ کو بارہ سنگھا اور آںٹی گروپ مبارک ہم آپ سے بھی اعلان جنگ کرتے ہیںیاسر خوامخواہ جاپانیhttp://yaserjapani.co.cc/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-78471540441271175262011-06-08T04:55:58.296-07:002011-06-08T04:55:58.296-07:00لوٹا کریسی مبارک ہو ڈفر
محمسد سعید پالن پوریلوٹا کریسی مبارک ہو ڈفر
محمسد سعید پالن پوریAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-52803946484470274332011-06-08T04:55:29.509-07:002011-06-08T04:55:29.509-07:00میرا خیال ہے جتنی تندہی سے ہم دوسروں کا ایمان ٹٹو...میرا خیال ہے جتنی تندہی سے ہم دوسروں کا ایمان ٹٹولتے ہیں اسکی آدھی محنت اپنا ایمان ٹتولنے میں لگادیں تو ،دوسروں کے ساتھ ساتھ ہمارا اپنا بھی خاصا بھلا ہوجائے گا!!!!!

AbdullahAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-7993237131280341682011-06-08T03:56:37.925-07:002011-06-08T03:56:37.925-07:00ja kali devi ke charno main ja ke baith ja.. tera ...ja kali devi ke charno main ja ke baith ja.. tera asal thikaana wohi haiSaadnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-38718089310885045832011-06-08T03:31:22.373-07:002011-06-08T03:31:22.373-07:00تم تنگ نظر نہیں گند نظر لوگ ہو
تمہیں دوسروں کی اچھ...تم تنگ نظر نہیں گند نظر لوگ ہو
تمہیں دوسروں کی اچھی باتوں میں بھی برائیاں نظر آتی ہیںDuFFeR - ڈفرhttp://www.dufferistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-82817547725042660412011-06-08T03:30:56.447-07:002011-06-08T03:30:56.447-07:00تم تنگ نظر نہیں گند نظر لوگ ہو
تمہیں دوسروں کیا چھ...تم تنگ نظر نہیں گند نظر لوگ ہو
تمہیں دوسروں کیا چھی باتوں میں بھی بترائیاں نظر آتی ہیںDuFFeR - ڈفرhttp://www.dufferistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-91145156141141443582011-06-08T01:31:00.681-07:002011-06-08T01:31:00.681-07:00اوئے تنگ ذہن نہ بول بھلے تنگ نظر بول دے کیوں کہ ہم...اوئے تنگ ذہن نہ بول بھلے تنگ نظر بول دے کیوں کہ ہم شریف لوگ ہیں نظریں ادھر اُدھر نہیں بھٹکا تے تجھ جیسے در روشن والوں کی طرح۔

بڑی خوشی ہوئی کہ تو نے حق کا پالیا۔ کیا الطاف بھائی کی طرح کا حق پرست ہوگیا ہے؟ D:وقاراعظمhttp://blog.waqarazam.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-74474534748096910332011-06-08T01:27:29.237-07:002011-06-08T01:27:29.237-07:00آپ نے یہ تو مان لیا کہ آپکے نئے قائد گالم گلوچ ک...آپ نے یہ تو مان لیا کہ آپکے نئے قائد گالم گلوچ کرتے ہیں، اچھا حق کا راستہ ملا ہے آپکو۔ ڈٹے رہیے۔۔
ویسے آپکے آخری جملے ابھی بھی میری بات کو سپورٹ کررہے ہیں جو میں نے عمران بھائی سے کی، آپ سیریس نیس شو کرہی دیں۔:)۔Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/01129918784798502573noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-75778891230014974812011-06-08T00:17:34.865-07:002011-06-08T00:17:34.865-07:00اب کیا مجھے سیریس نیس شو کرنے کیلیے یہاں انکی طرح ...اب کیا مجھے سیریس نیس شو کرنے کیلیے یہاں انکی طرح گالم گلوچ کرنی پڑے گی
اور تم میرے گلے میں نسخے کی بجائے چھریاں اتار دو بے شک ، لیکن میں حق کی آواز بلند کرنے سے باز نی آنے والا
میرے پہ در روشن وا ہو گئے ہیں
تنگ ذہن مولوی نا ہوں توDuFFeR - ڈفرhttp://www.dufferistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-5063645727618614672011-06-07T23:54:06.074-07:002011-06-07T23:54:06.074-07:00بہت جامع پوسٹ ہے ماشا اللہ۔
قربان جائیں قرآن پر، ...بہت جامع پوسٹ ہے ماشا اللہ۔
قربان جائیں قرآن پر، یہ ہر جگہ ہر دور میں انسانوں کے لیے ناصح اعظم اور ھادی بن جاتا ہے۔

اللہ ہمیں سمجھ دے دے۔

عمران بھائی میرا خیال ہے ڈفر نے سریس کمنٹس نہیں دیے ، اپنے سٹائل میں محض مزاح کے لیے آنٹی انکل پر طنز مارے ہیں، ۔Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/01129918784798502573noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-67174674482371368872011-06-07T23:51:46.532-07:002011-06-07T23:51:46.532-07:00اوئے یہ ڈفر بھی باراسنگھا ہوگیا ہے۔ اوئے بہت دیکھے...اوئے یہ ڈفر بھی باراسنگھا ہوگیا ہے۔ اوئے بہت دیکھے تیرے بھائی جان اور باجی جان جیسے۔ بس دو ہٹے کٹّے مولوی دستیاب ہونے دے۔ نسخہ دافع روشن خیال تیرے گلے سے نہ اتارا نہ تو کہیو۔۔ :pوقاراعظمhttp://blog.waqarazam.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-3267878731967281912011-06-07T23:49:49.400-07:002011-06-07T23:49:49.400-07:00بس تم لوگوں کو یہی آتا ہے
طعنے دینا اور گالم گلوچ...بس تم لوگوں کو یہی آتا ہے
طعنے دینا اور گالم گلوچ کرنا
دلیل کے ساتھ بات کرنا نہیں آتا
اگر کوئی کرے تو اسکے ساتھ فحش گوئی شروع کر دیتے ہو
میں نے حق بات کرنے کا بیڑہ اٹھایا وا
اگر مجھے آنٹی گروپ کا کہو گے تو یہی سہی
مجھے فخر ہے آنٹی کا بھگت ہونے میںDuFFeR - ڈفرhttp://www.dufferistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-79336143901273818882011-06-07T23:32:45.109-07:002011-06-07T23:32:45.109-07:00ڈفر۔۔۔ شرم کرو۔۔۔ آنٹی کی زبان کب سے بولنا شروع کر...ڈفر۔۔۔ شرم کرو۔۔۔ آنٹی کی زبان کب سے بولنا شروع کر دی تم نے۔۔۔ ایمان کے ساتھ عزت بھی بیچ آیا ہے کیا۔۔۔

پہلے یہ تو سوچ لے کہ کس بات پر یہ تحریر لکھی گئی ہے۔۔۔ اللہ کی ہر ہر آیت دلیل ہے اس کے واحد مطلق ہونے کی۔۔۔

اب تم بھی گوگل کا کلمہ پڑھنے کو تیار ہو جاو۔۔۔ آنٹی کا چمچہ کہیں کا۔۔۔عمران اقبالhttp://emraaniqbal.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-45407180032162248042011-06-07T23:27:00.631-07:002011-06-07T23:27:00.631-07:00@ Duffer
tum jese shaitaano keliye aik nuskha lik...@ Duffer

tum jese shaitaano keliye aik nuskha likha tha main ne... kya khayal hai aik aik chamach tum sab ko pila na doon?Saadnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-75821691614318669992011-06-07T23:03:50.302-07:002011-06-07T23:03:50.302-07:00او جاؤ او سارے مولویو
اپنے مطلب کی آیات کوٹ کر رہ...او جاؤ او سارے مولویو
اپنے مطلب کی آیات کوٹ کر رہے ہو
ضیاالحق کے بھکت
ابھی بھائی جان یا باجی جواب دیں گے نا دلیل کے ساتھ
تو پھر تمہیں پتہ چلے گا
آئے زیادہ ہی مفتیDuFFeR - ڈفرhttp://www.dufferistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-2182506705184600262011-06-07T22:57:20.603-07:002011-06-07T22:57:20.603-07:00مولبی صاحب قرآن کی آیت جس کا مفہوم ہے کہ بہت سے لو...مولبی صاحب قرآن کی آیت جس کا مفہوم ہے کہ بہت سے لوگ ایک ہی آیت سے راہ راست پالیتے ہیں اور بہت سے گمراہی کے گڑہوں میں گرجاتے ہیں۔ تو فائدہ کچھ نہیں ہے۔ قرآن کے مطابق ان کے دلوں پر مہر لگی ہوئی ہے۔ جب اللہ کی آیتیں انہیں سانئی جاتی ہیں تو یہ اندھے، بہرے اور گونگے ہوجاتے ہیں۔وقاراعظمhttp://blog.waqarazam.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-65222410739700534502011-06-07T22:33:23.758-07:002011-06-07T22:33:23.758-07:00یار اس کا مطبل جو مرد عورت کو پاوں کی جوتی سمجھتے ...یار اس کا مطبل جو مرد عورت کو پاوں کی جوتی سمجھتے ہیں ان کے قدموں تلے بھی جنت ہے؟بدتمیزhttp://www.badtamiz.comnoreply@blogger.com