tag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post9020478921531859820..comments2023-06-20T08:28:45.473-07:00Comments on حیران و پریشان: عبادت کس کی؟؟؟؟ضیاء الحسن خانhttp://www.blogger.com/profile/11388165516185442154noreply@blogger.comBlogger9125tag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-6356838373869701802013-01-16T20:18:03.038-08:002013-01-16T20:18:03.038-08:00آمین۔۔۔آمین۔۔۔Bianca Pricehttp://www.homeforlife.biz/is-there-other-water-filtration-vacuums-other-than-the-rainbow/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-17237453910194330222013-01-16T18:40:30.361-08:002013-01-16T18:40:30.361-08:00ہم شارٹ کٹ ڈھونڈنے والے لوگ ہیں یعنی تھوڑے وقت میں...ہم شارٹ کٹ ڈھونڈنے والے لوگ ہیں یعنی تھوڑے وقت میں زیادہ کمانا چاہتے ہیں یہی وجہ ہے رمضان میں ایک کے بدلے بیس نمازوں کا ثواب کماتے ہیں تبھی تو باقی دنوں میں عبادت نہیں کرتے۔ یہ ہمارا دوغلہ پن ہی ہماری ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے۔Timothywkpkhttp://ingridbpenap.blogbaker.com/2012/09/20/home-improvement-secrets-you-may-not-know-about-272539noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-7816683865008530782010-09-25T22:27:47.414-07:002010-09-25T22:27:47.414-07:00گيس پيپرز يا خلاصے پڑھ کے امتحان پاس کرنے والے اور...گيس پيپرز يا خلاصے پڑھ کے امتحان پاس کرنے والے اور کيا کريں گے ؟افتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-20922919787846007322010-08-28T07:26:13.785-07:002010-08-28T07:26:13.785-07:00میرا پاکستان....... کامیابی حاصل کرنے کہ لئے تو صر...میرا پاکستان....... کامیابی حاصل کرنے کہ لئے تو صرف ایک ہی راستہ پے...... اللہ ہم کو صرف سیدھے راستے پر چلائے..... کسی شارٹ کٹ پر نہیں..... کیونکہ شارٹ کٹ تو کہیں اور ہی لےجائے گا....ضیاء الحسن خانhttps://www.blogger.com/profile/11388165516185442154noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-26974279773047027242010-08-28T07:21:58.828-07:002010-08-28T07:21:58.828-07:00بلکل بجا فرمایا آپ نے اجمل صاحب........ جب ذہن میں...بلکل بجا فرمایا آپ نے اجمل صاحب........ جب ذہن میں یہ آجائے کہ سب آتا ہے تو واقعی مشکل ہوجاتی ہے.......ضیاء الحسن خانhttps://www.blogger.com/profile/11388165516185442154noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-18989835089471644842010-08-27T22:12:22.296-07:002010-08-27T22:12:22.296-07:00خطيب صاحب نے درست کہا ہے ليکن دورِ حاضر ميں تو خطي...خطيب صاحب نے درست کہا ہے ليکن دورِ حاضر ميں تو خطيب کی مانتا کون ہے ۔ لوگ سمجھنے لگ گئے ہيں کہ وہ بہت پڑھ لکھ گئے ہيں اور سب کچھ جانتے ہيں اور وہ پڑھائی ميں اتنا گم ہيں کہ قرآن شريف پڑھنے کی فرصت نہيں اور جو پڑھ ليتے ہيں سمجھتے ہيں کہ اسے سمجھنے کی ضرورت نہيں <br />اللہ ہميں سيدھی راہ پر چلائےافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-10211959292866459102010-08-27T08:47:07.596-07:002010-08-27T08:47:07.596-07:00ہم شارٹ کٹ ڈھونڈنے والے لوگ ہیں یعنی تھوڑے وقت میں...ہم شارٹ کٹ ڈھونڈنے والے لوگ ہیں یعنی تھوڑے وقت میں زیادہ کمانا چاہتے ہیں یہی وجہ ہے رمضان میں ایک کے بدلے بیس نمازوں کا ثواب کماتے ہیں تبھی تو باقی دنوں میں عبادت نہیں کرتے۔ یہ ہمارا دوغلہ پن ہی ہماری ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے۔میرا پاکستانhttp://www.mypakistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-45059816584120930482010-08-27T05:17:11.854-07:002010-08-27T05:17:11.854-07:00آمین ثم آمینآمین ثم آمینSaadhttp://saadblog.wordpress.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1563657122245617018.post-3316324240004876522010-08-27T04:15:34.496-07:002010-08-27T04:15:34.496-07:00آمین۔۔۔آمین۔۔۔عادل بھیاhttps://www.blogger.com/profile/11489434696471220090noreply@blogger.com