Thursday, September 26, 2013

چلو صلح کر لیتے ہیں......


چلو ایسا کرتے ہیں صلح کر لیتے ہیں .....
غلطیاں ہوجاتی ہیں کوئی بڑی بات نہیں اصل انسان وہ ہوتا جو غلطیوں سے سیکھ جائے اور آئندہ ایسی غلطیوں سے کریز کرے...
ہاں میں نے بھی بہت غلطیاں کی ہیں اور ان سے سیکھا بھی بہت کوشش کر کے کہ آئندہ کوئی ایسی غلطی نا ہو جس سے دل آزاری ہر کسی کی ...
اب بہت ہوا اور مجھے یہ منانے میں کوئی عار نہیں .....
کہ میں نے اس طرح قدر نہیں کی جیسی کرنی چاہیے جس کا خمیازہ تو بھگتنا پڑے گا .....
اب بہت ہوا .....
یہ احساس ہوا ہے کہ میری زندگی بلکل نامکمل ہے تم سب کے بغیر بظاہر تو ہنسنا ہنسانا لگا رہتا ہے ..مگر سمجھ مگر اندر لگتا جیسے کوئی بہت بڑا خلاء ہے . کچھ سمجھ نہیں آرہا مجھے .. ویسے ہی یہ لکھا بھی کسی کو سمجھ نہیں آئے گا

4 comments:

محمد ریاض شاہد said...

اچھا ٹھیک ہے اب حیران و پریشان نہ ہوں

Unknown said...

جشن غم حیات منانے نہیں دیا
اس مفلسی نے زہر بھی کھانے نہیں دیا
راضی تھا میں بھی اور میرا دشمن بھی صلح پر
کچھ دوستوں نے ہاتھ ملانے نہیں دیا

افتخار اجمل بھوپال said...

آپ غلطی مانتے ہیں تو میں آپ کے حق میں دعا کروں گا ۔ اگر غلطی ماننے میں مخلص ہیں تو میرے شاگرد بن جایئے قبل اس کے کہ میں چلا جاؤں

یاسر خوامخواہ جاپانی said...

صلح کرنے کا کوئی فائدہ نہیں!
مولبی صاحب نے
اپنے کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چھوڑنے ہی نہیں ؛ڈ