Sunday, June 27, 2010

خالی ذہن

خالی ذہن.........................آرام کی جگہ ہے کسی کی

5 comments:

پھپھے کٹنی said...

مجھے پتہ ہے کس کی

افتخار اجمل بھوپال said...

گُستاخی معاف ۔ خالی ذہن دو طرح کے ہوتے ہيں
ايک ۔ کاہل
دوسرا ۔ شيطان کی آماجگاہ

اللہ محفوظ رکھے

zhassankhan said...

اسماء ۔۔۔ آپ نام نہیں بتایئے گا کیونکہ مجھے بھی پتہ ہے اور بلاگ پر آنے کا شکریہ
اجمل صاحب۔۔۔۔۔ سو فیصد درست فرمایا آپ نے ۔۔۔اللہ سب کو اپنے امان میں رکھے ۔۔۔۔ اور شکریہ آپکی بلاگ پر آمد کا

DuFFeR - ڈفر said...

یار آرام کا دل کر رہا ہے میرا
چل ذہن کا دروازہ کھول

توارش said...

یہ بیبے بچے اور باں باں بچے ایک ساتھ
یہ تو چمتکار ہو گے بہی