Wednesday, June 9, 2010

اعتراض پو تو بتادے۔۔۔۔

کسی کو کوئی اعتراض پو تو بتادے۔۔۔۔ پھر بعد میں کوئی بھی اعتراض قبولا نہیں جائے گا۔۔۔۔۔ کیونکہ میں بلاگی ھو جاوں گا تو کسی کی نہیں سنوں گا۔۔۔ صرف سناونگا۔۔۔

4 comments:

Unknown said...

بھائی جی اعتراض تو مجھے کیا کسی کو بھی کیا ہو گا، مگر سرکار باہر جو آپ نے دروازے پر نوٹس لگایا ہے ریٹٹڈ کا، کیا واقعی آپ کچھ ایسا کرنے جا رہے ہیں؟
خیر، جو وی کرو، خوشی نال کرو تے برداشت نال۔۔۔۔۔ اللہ آپ کو یہ میدان مارنے کی توفیق بخشے
:D
اور ڈفر پاء جی آپ کو گمراہ کرنے میں کامیاب ہوئے، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔
اور یہ بلاگ کا منہ متھا سدھا کر لو۔۔۔۔

ضیاء الحسن خان said...

عمر..... آپکا بہت بہت شکرپہ..... ریٹٹڈ والی بات اس لئے کہ جہان ممنوع لکھا ہوتا ھے پبلک وہاں ھی ذیادہ نظر آتی ہے......اور بھائی ابھی تو شروع کیا ہے آپ جیسے تجربہ کار لوگوں سے پوچھ پوچھ کے ھی تصحیح کریں گئے.......

Unknown said...

bohat khushi huwi zia bhai. MUBARIK HO AAP KO aur haan rated ki limits har aik ki apni hoti hain .AAP is ki fikar na karina aur zikar na karain. AAHOO

DuFFeR - ڈفر said...

یار بلاگی دنیا میں خوش آمدید
بڑی خوشی ہوئی تجھے بلاگو ہوتا دیکھ کے
ویسے یہ ریٹڈ والا کیا چکر ہے؟