Saturday, June 19, 2010
عجیب بات ہے
عجیب بات ہے کبھی بھی سمجھ میں نہیں آئی........ کیا اتنا سا فھم نہیں بے.... کہ ھم کیوں اس بات کو پھیلانے کا باعث بنیں جو بات کہنے سے کو بھی شخص نہ تو اسلام میں رہتا ھے بلکہ ملعون اور لعنتی بھی ٹیہرایا جاتا ہے....... یہ تو کہیں کی محبت نہ ہوئی کہ قیصر ایوب ملعون نے جو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں جو گستاخی کی ان الفاطات کو ھم اپنے فیس بک پے چھاپ دیں اور دوسروں کو بھی ٹیگ کر دیں..... کیا یہ ان لوگوں کا کام اور آسان نہیں کرتے ھم لوگ جن کا مقصد ہئ مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنا ھے...... اور یہ بھی سوچنے والی بات ھے کہ کیا انکی کی گئی بکواس سے معاز اللہ کیا ھمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں کوئی کمی ہوتی ھے.......ھان اتنا ضرور یے کہ بنی پاک صلی اللہ علیہ وسلم اس وققت بہت رنجیدہ ہو جاتے ہونگے جب فرشتے انکو خبر کرتے ہونگے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کس طرح سنتوں کو چھوڑ بیٹھی ھے........ تو ضرورت اس امر کی ھے کہ اپنے آم کو اسقدر باعمل امتی بنا لیں کہ کوئی ایک لفظ بھی غلط کیتے ہوئے ہزاورں بار سوچے اور اسکے بعد بھی اسکی ہمت نہ پڑے کچھ کہنے کی...
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
2 comments:
چول لوگ ہیں یار
تعلیم جن کا کچھ نہیں بگاڑتی
اور عقل جن کو چھتر کھا کر نہیں آتی
اور اگر مولویوں سے پوچھے تو وہ تو کہہ دیں گے ایجنٹ ہیں یہ امریکہ اور یہودیوں
ہا ہائے۔۔۔۔
آپ بھی ہماری طرح اِن بور ٹاپکس پر لکھتے ہیں؟؟ ابھی پتہ لگا۔۔۔
Post a Comment